مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 577
باب: کیا بال کٹوانے والا شخص وضو کرے گا ؟
الرجل يأخذ من شعره أيتوضأ؟
حدیث نمبر: 577
٥٧٧ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا حجاج عن الحكم وعطاء قالا: لا شيء عليه؛ فلم يزده إلا طهارة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس پر وضو واجب نہیں، اس عمل نے تو اس کی پاکی میں اضافہ کیا ہے۔