حدیث نمبر: 5760
٥٧٦٠ - حدثنا مالك بن إسماعيل قال: حدثنا زهير قال: حدثنا طارق أنه حفظ من قيس بن أبي حازم تكبير أيام التشريق (حين) (١) صلى العصر يكبّر بعدها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طارق فرماتے ہیں کہ میں نے یہ بات محفوظ کی ہے کہ حضرت قیس بن ابی حازم عصر کی نماز کے بعد تک تکبیرات تشریق کہا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ك]: (حتى).