مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5759
باب: تکبیرات تشریق کا وقت
التكبير من أي يوم هو (و) إلى أي ساعة
حدیث نمبر: 5759
٥٧٥٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم عن سعيد بن جبير قال: يكبر من صلاة الظهر (يوم النحر) (١) إلى آخر أيام التشريق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الکریم فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے فرمایا: یوم نحر کی نماز ظہر سے آخری یوم تشریق تک تکبیرات کہی جائیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].