مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5761
باب: تکبیرات تشریق کا وقت
التكبير من أي يوم هو (و) إلى أي ساعة
حدیث نمبر: 5761
٥٧٦١ - حدثنا (ابن مهدي عن سفيان عن عاصم أن أبا وائل كان يكبر من يوم عرفة من صلاة الصبح) (١) إلى صلاة الظهر يعني من يوم النحر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل یوم عرفہ کی نماز فجر سے یوم نحر کی نماز ظہر تک تکبیرات کہا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: بياض.