مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
الرجل يمس إبطه أيتوضأ؟ باب: کیا بغل کو ہاتھ لگانے والا شخص وضو کرے گا ؟
حدیث نمبر: 574
٥٧٤ - حدثنا أبو أسامة عن ابن عون عن محمد قال: هؤلاء يقولون: من مس إبطه أعاد الوضوء، وأنا لا أقول ذلك ولا أدري ما هذا.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ لوگ کہتے ہیں کہ بغل کو ہاتھ لگانے والا دوبارہ وضو کرے گا، میں نہ یہ کہتا ہوں اور نہ اس بات کو جانتا ہوں۔