مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 573
باب: کیا بغل کو ہاتھ لگانے والا شخص وضو کرے گا ؟
الرجل يمس إبطه أيتوضأ؟
حدیث نمبر: 573
٥٧٣ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن. أنه سئل عن الرجل يمس إبطه أو ينتفه؟ فلم ير به بأسا إلا أن يدميه.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جو بغل کو ہاتھ لگائے یا بال اکھیڑے تو انہوں نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں البتہ یہ کہ وہ اسے خون آلود کردے۔