مصنف ابن ابي شيبه
أول العيدين
في الركوب إلى العيدين والمشي باب: عیدین کے لئے سوار ہو کر اور پیدل چل کر جاتا
حدیث نمبر: 5726
٥٧٢٦ - حدثنا وكيع عن محمد بن أبي حفصة قال: رأيت الحسن يأتي العيد راكبا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن ابی حفصہ فرماتے ہیں کہ میں نے حسن کو دیکھا کہ وہ عید کی نماز کے لئے سوار ہو کر آتے تھے۔