مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5725
باب: عیدین کے لئے سوار ہو کر اور پیدل چل کر جاتا
في الركوب إلى العيدين والمشي
حدیث نمبر: 5725
٥٧٢٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن المهاجر عن إبراهيم أنه كره الركوب إلى العيدين والجمعة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم عیدین اور جمعہ کے لئے سوار ہو کر آنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔