حدیث نمبر: 57
٥٧ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو بن يحيى عن أبيه عن عبد اللَّه بن زيد: أن النبي ﷺ توضأ، فغسل وجهه ثلاثا ويديه مرتين، ومسح برأسه ورجليه مرتين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ بن زید سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو میں تین مرتبہ چہرہ دھویا، دو مرتبہ بازو دھوئے، سر کا مسح کیا اور پاؤں کا دو مرتبہ مسح فرمایا۔