مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 56
باب: وضو میں اعضاء کو کتنی مرتبہ دھونا چاہئے؟
في الوضوء كم هو مرة
حدیث نمبر: 56
٥٦ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن مسلم ابن يسار عن حمران قال: دعا عثمان بماء، فتوضأ، ثم ضحك، فقال: ألا تسألوني مم أضحك؟ قالوا: يا أمير المؤمنين ما أضحكك؟ قال: رأيت رسول اللَّه ﷺ توضأ كما توضأت، فمضمض واستنشق وغسل وجهه ثلاثا ويديه ثلاثا ومسح ⦗٢١⦘ برأسه و (طهّر) (١) قدميه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمران کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے پانی منگوایا اور وضو کیا، پھر آپ مسکرائے۔ پھر فرمایا تم مجھ سے پوچھو گے نہیں کہ میں کیوں مسکرایا ہوں ؟ لوگوں نے عرض کیا کہ اے امیر المؤمنین ! آپ کیوں مسکرائے ؟ فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا تھا کہ آپ نے ایسے ہی وضو فرمایا تھا جیسے میں نے وضو کیا ہے۔ آپ نے کلی کی، ناک صاف کیا، تین مرتبہ چہرہ دھویا، تین مرتبہ بازو دھوئے، پھر سر کا مسح فرمایا اور پاؤں کو (دھو کر) پاک کیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (ظهر)، وفي مسند الشاميين (٢٦٩٢): (غسل).
(٢) منقطع؛ لم يسمع قتادة من مسلم ..