مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يرى الوضوء مما غيرت النار باب: جس چیز کو آگ نے بدل دیا ہو اس سے وضو کا بیان
حدیث نمبر: 565
٥٦٥ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري: أن عائشة وأبا سلمة و (عمر) (١) بن عبد العزيز كانوا يتوضؤون مما مست النار، وكان الزهري يتوضأ منه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ، ابو سلمہ اور عمر بن عبد العزیز آگ پر پکی چیز کھا کر وضو کیا کرتے تھے۔ حضرت زہری بھی یونہی کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عمرو).
(٢) منقطع؛ الزهري لا رواية له عن عائشة وأم سلمة.