مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 566
باب: جس چیز کو آگ نے بدل دیا ہو اس سے وضو کا بیان
من كان يرى الوضوء مما غيرت النار
حدیث نمبر: 566
٥٦٦ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن أبي قلابة عن رجل من هذيل -أراه قد ذكر أن له صحبة- قال: يتوضأ مما غيرت النار (١).مولانا محمد اویس سرور
ہذیل کے ایک آدمی (راوی کا خیال ہے کہ انہوں نے ذکر کیا کہ وہ صحابی تھے) فرماتے ہیں کہ آگ پر پکی چیز کھا کر وضو کیا جائے گا۔
حواشی
(١) جيد، أخرجه الطحاوي ١/ ٦٣.