مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5640

باب: جن لوگوں کو جمعہ میں شریک نہ ہونے کی اجازت ہے

من رخص في ترك الجمعة

حدیث نمبر: 5640
٥٦٤٠ - حدثنا عمر عن ابن جريج عن عطاء قال إذا استصرخ على (أبيك) (١) يوم الجمعة والإمام يخطب فقم إليه واترك الجمعة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر جمعہ کے دن تمہارے والد کے لئے مدد کی پکار ہو اور امام خطبہ دے رہا ہو تو والد کے پاس چلے جاؤ اور جمعہ کو چھوڑ دو ۔

حواشی
(١) في [أ، جـ]: (ابنك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5640
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5493، ترقيم محمد عوامة: 5570»