مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5639

باب: جن لوگوں کو جمعہ میں شریک نہ ہونے کی اجازت ہے

من رخص في ترك الجمعة

حدیث نمبر: 5639
٥٦٣٩ - حدثنا عبد الوهاب قال: سألت يونس عن الرجل (تحتضر) (١) والدته أو والده أو نسيبه أله عذر في ترك الجمعة؟ فقال: كان الحسن يرخص فيها لصاحب الجنازة يخاف عليها أو الرجل يكون خائفا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الوہاب کہتے ہیں کہ میں نے یونس سے پوچھا کہ اگر کسی آدمی کی والدہ، والد یا کسی رشتہ دار کی حالت نزع ہو تو کیا وہ جمعہ چھوڑ سکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ حسن اس جنازے والے کو بھی جمعہ میں حاضر نہ ہونے کی رخصت دیا کرتے تھے جسے اس (جنازے) کے بارے میں اندیشہ ہو، اسی طرح وہ شخص جسے کوئی خوف ہو اس کے لئے بھی حاضر نہ ہونے کی اجازت ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ز]: (يحتضر)، وفي [ط، هـ]: (يحضر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5639
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 5259، 5644، 5645، 5646، ترقيم محمد عوامة: 5569»