حدیث نمبر: 5641
٥٦٤١ - حدثنا معتمر عن عمران بن حدير قال قال رجل لأبي مجلز أو قلت له: آتي الجمعة (وأنا) (١) أشتكي بطني قال: عجز (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمران بن حدیر کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابومجلز سے کہا کہ اگر میرے پیٹ میں درد ہو تو کیا میں جمعہ کے لئے آؤں ؟ انہوں نے کہا کہ یہ عذر ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (وإنما).
(٢) في [أ]: (عجز)، و (عجر) كلمة للزجر.