حدیث نمبر: 5640
٥٦٤٠ - حدثنا عمر عن ابن جريج عن عطاء قال إذا استصرخ على (أبيك) (١) يوم الجمعة والإمام يخطب فقم إليه واترك الجمعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر جمعہ کے دن تمہارا بچہ تم سے مدد مانگے اور امام خطبہ دے رہا ہو تو بچے کے پاس چلے جاؤ اور جمعہ کو چھوڑ دو ۔
حواشی
(١) في [أ، جـ]: (ابنك).