حدیث نمبر: 5634
٥٦٣٤ - حدثنا عفان قال حدثنا حماد بن سلمة قال أخبرنا علي بن زيد عن أوس بن خالد عن أبي هريرة أن رسول اللَّه ﷺ قال: "إنَّ على (أبواب المسجد (ملائكةٌ)) (١) (٢) يكتبونَ (الناسَ) (٣) على منازلهم جاء فلانٌ من ساعةِ كذا وكذا ⦗١٨٣⦘ جاء فلانٌ منْ ساعةِ كَذَا، جاء فلانٌ والإمامُ يخطُبُ، جاء فلانٌ فأدرَكَ الصَّلَاةَ ولم يدركْ الخطبةَ" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ فرشتے مسجد کے دروازوں پر کھڑے ہوکر لوگوں کو ان کے درجات کے اعتبار سے لکھتے رہتے ہیں۔ کہ فلاں فلاں اس وقت میں آیا اور فلاں فلاں اس وقت میں آیا۔ فلاں اس وقت آیا جب امام خطبہ دے رہا تھا اور فلاں نے صرف نماز پڑھی اور خطبہ میں شریک نہیں ہوا۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، جـ، ز]: (إن الملائكة على أبواب المسجد).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) مجهول؛ أوس مجهول، مع ضعف علي، والحديث أخرجه أحمد (٨٥٢٣)، والطيالسي (٢٥٦٥)، وبنحوه أخرجه البخاري (٣٢١١)، ومسلم (٨٥٠ كتاب الجمعة/ ٢٤).