مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5633
باب: جمعہ کی نماز میں جلدی کرنے کا بیان
في التعجيل إلى الجمعة
حدیث نمبر: 5633
٥٦٣٣ - حدثنا شبابة قال حدثنا ابن أبي ذئب عن المقبري عن أبيه عن عبد اللَّه ابن (١) وديعة عن سلمان الخير (٢) أن النبي ﷺ قال: "لا يغتسلُ (رجلُ) (٣) يومَ الجمعةِ (ويتطهَّرُ) (٤) بما استطاعَ مِنْ طُهُورِهِ وادَّهَنَ من دهنهِ أَوْ مَسَّ طيِبًا مِنْ بَيْتِهِ ثمَّ رَاحَ فلَمْ يفرِّقْ بين اثْنَيْنِ ثُمَّ صلى مَا كَتَبَ (اللَّهُ) (٥) لَهُ ثمَّ أنصَتَ إذا تكلَّمَ الإمامُ إلَّا غَفَرَ لهُ ما بينَهُ وبين الجُمُعَةِ الأُخْرَى" (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمان سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن اچھی طرح غسل کیا اور غسل میں خوب صفائی حاصل کرنے کی کوشش کی، پھر تیل لگایا، یا اپنے گھر سے خوشبو لگائی، پھر جمعہ کے لئے اس طرح گیا کہ دو آدمیوں کے درمیان انہیں چیر کر نہ بیٹھا، پھر جتنی نماز اللہ نے اس کے لئے لکھی تھی ادا کی، پھر امام کے خطبے کے دوران خاموش رہا تو اس کے پچھلے جمعہ تک کے تمام گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں۔
حواشی
(١) زيادة: في [أ] (أبي).
(٢) في [أ]: (الحر)، وفي [ط، هـ]: (الرجل).
(٣) في [أ، جـ، ز]: (رجل).
(٤) في [أ، جـ، ز]: (يتطاهر).
(٥) سقط من: [أ].