مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5635
باب: جو حضرات بارش کے دن جمعہ میں شریک نہیں ہوا کرتے تھے
من كان إذا مطرت لم يشهدها
حدیث نمبر: 5635
٥٦٣٥ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا أزهر عن ابن عون قال: نبئت أن محمدا أشتد المطر يوم جمعة فلم يجمع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ مجھے بتایا گیا کہ ایک مرتبہ جمعہ کے دن شدید بارش ہوئی تو محمد نے جمعہ نہیں پڑھا۔