حدیث نمبر: 55
٥٥ - حدثنا شريك عن خالد بن علقمة عن عبد خير عن علي قال: توضأ فمضمض ثلاثا، واستنشق ثلاثا من كف واحد، وغسل وجهه ثلاثا، ثم أدخل يده في الركوة فمسح رأسه وغسل رجليه ثم قال: هذا وضوء نبيكم ﷺ (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد خیر فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے دوران وضو تین مرتبہ کلی کی، ایک ہتھیلی سے تین مرتبہ ناک کو صاف کیا، تین مرتبہ چہرہ دھویا، پھر اپنے ہاتھ کو برتن میں ڈالا اور سر کا مسح فرمایا اور پھر اپنے پاؤں دھوئے اس کے بعد ارشاد فرمایا کہ یہ تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وضو ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 55
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن، شريك صدوق، أخرجه أبو داود (١١١) والترمذي (٤٩) وأحمد (١٣٢٤) وسيأتي [٤٠٨].
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 55، ترقيم محمد عوامة 55)