مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 548
باب: جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس کے استعمال سے وضو نہیں ٹوٹتا
من كان لا يتوضأ مما مست النار
حدیث نمبر: 548
٥٤٨ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن عبد الأعلى عن ابن الحنفية: أنه كان يأكل الثريد، ويشرب النبيذ، ويصلي ولا يتوضأ.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الاعلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابن الحنفیہ ثرید کھاتے اور نبیذ پیتے پھر وضو کئے بغیر نماز پڑھ لیتے تھے۔