مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 547
باب: جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس کے استعمال سے وضو نہیں ٹوٹتا
من كان لا يتوضأ مما مست النار
حدیث نمبر: 547
٥٤٧ - حدثنا عبدة بن سليمان عن إسماعيل عن الشعبي قال: بئس الطعام طعام يتوضأ منه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں وہ برا کھانا ہے جس کے بعد وضو کیا جائے۔