مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
الرجل إذا تكلم والإمام يخطب باب: جس شخص نے دوران خطبہ بات کر لی اب وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 5429
٥٤٢٩ - حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن ابن جريج عن عطاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جس شخص نے جمعہ کے دن دورانِ خطبہ بات کرلی اب وہ دو رکعت نماز پڑھے گا۔