مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
لا كلام بعد نزول الإمام من المنبر باب: جن حضرات کے نزدیک امام کے منبر سے اترنے کے بعد بھی کلام جائز نہیں جب تک وہ نماز نہ پڑھا لے
حدیث نمبر: 5427
٥٤٢٧ - حدثنا أبو بكر قال (حدثنا) (١) ابن إدريس عن ليث عن طاوس قال: كان يقال: لا كلام بعد أن ينزل الإمام من المنبر حتى يقضي الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ امام کے منبر سے اترنے کے بعد بھی کلام جائز نہیں جب تک وہ نماز نہ پڑھالے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (نا).