مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
ما جاء في الرجل يسبح ويذكر الله (و) الإمام يخطب باب: کیا خطبہ کے دوران تسبیح یا اللہ کاذکر کیا جاسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 5385
٥٣٨٥ - حدثنا جرير عن ليث عن طاوس قال: إذا تكلم الإمام يوم الجمعة فلا كلام إلا أن يقرأ قرآنا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جب امام جمعہ کے دن بات شروع کردے تو پھر کوئی اور بات نہیں کرسکتا، البتہ قرآن کی تلاوت کرسکتا ہے۔