مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5386
باب: کیا خطبہ کے دوران تسبیح یا اللہ کاذکر کیا جاسکتا ہے؟
ما جاء في الرجل يسبح ويذكر الله (و) الإمام يخطب
حدیث نمبر: 5386
٥٣٨٦ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: قلت لعلقمة: أقرأ في نفسي قال: لعل ذلك أن لا يكون به (بأس) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے حضرت علقمہ سے کہا کہ میں دورانِ خطبہ اپنے دل میں قرآن پڑھتا ہوں، اس کا کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ شاید اس میں کوئی حرج نہ ہو۔
حواشی
(١) في [أ]: (بأسًا).