مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يقيل بعد الجمعة ويقول: هي أول النهار باب: جو حضرات جمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جمعہ کا وقت دن کا ابتدائی حصہ ہے
حدیث نمبر: 5230
٥٢٣٠ - حدثنا عبدة بن سليمان عن الزبرقان قال: كنا نجمع مع أبي وائل ثم نرجع فنقيل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زبرقان فرماتے ہیں کہ ہم ابو وائل کے ساتھ جمعہ پڑھنے کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے۔