مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يقيل بعد الجمعة ويقول: هي أول النهار باب: جو حضرات جمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جمعہ کا وقت دن کا ابتدائی حصہ ہے
حدیث نمبر: 5228
٥٢٢٨ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر (بن) (١) برقان قال: حدثني ثابت بن الحجاج عن ابن عمر قال: كنا نجمّع ثم نرجع فنقيل (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ہم جمعہ پڑھ کر قیلولہ کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (عن).