مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من قال ليس على المسافر جمعة باب: جن حضرات کے نزدیک مسافر پر جمعہ واجب نہیں
حدیث نمبر: 5204
٥٢٠٤ - حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان أصحابنا يغزون فيقيمون السنة أو نحو ذلك يقصرون الصلاة ولا يجمعون.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہمارے حضرات بعض اوقات جنگ کے لئے ایک ایک سال تک سفر میں رہتے، اس دوران وہ نماز میں قصر کیا کرتے تھے اور جمعہ نہیں پڑھتے تھے۔