مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5203
باب: جن حضرات کے نزدیک مسافر پر جمعہ واجب نہیں
من قال ليس على المسافر جمعة
حدیث نمبر: 5203
٥٢٠٣ - حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن أن أنس بن مالك أقام (بنيسابور) (١) سنة أو سنتين فكان يصلي (بهم) (٢) ركعتين ثم يسلم (٣) ولا يجمع (٤).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نیشاپور میں ایک یا دو سال رہے، وہاں وہ انہیں دو رکعات نماز پڑھا کر سلام پھیر دیتے تھے اور جمعہ نہیں پڑھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب]: (بسابور).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٣) في [أ، جـ] زيادة: (ثم يصلي ركعتين ثم يسلم).