مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5135
باب: جو حضرات جمعہ کے دن سفر میں بھی غسل کیا کرتے تھے
من كان يغتسل في السفر يوم الجمعة
حدیث نمبر: 5135
٥١٣٥ - حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر أنه كان يغتسل في السفر كل جمعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو جعفر سفر میں جمعہ کا غسل کیا کرتے تھے۔