مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5136
باب: جو حضرات جمعہ کے دن سفر میں بھی غسل کیا کرتے تھے
من كان يغتسل في السفر يوم الجمعة
حدیث نمبر: 5136
٥١٣٦ - حدثنا وكيع عن إسحاق بن يحيى عن المسيب بن رافع عن زياد بن حدير قال: (سترت) (١) طلحة في سفر يوم جمعة فاغتسل (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زیاد بن حدیر کہتے ہیں کہ میں نے ایک سفر میں جمعہ کے دن حضرت طلحہ کے لئے پردہ کیا اور انہوں نے غسل کیا۔
حواشی
(١) في [ب]: (سبرت).