مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5103
باب: جمعہ کے دن غسل کرنے کا بیان
في غسل الجمعة
حدیث نمبر: 5103
٥١٠٣ - حدثنا ابن فضيل عن عبد الرحمن بن إسحاق عن النعمان بن سعد عن أخيه عبد اللَّه بن سعد قال: كان (ابن) (١) عمر إذا حلف قال: إنا (إذن) (٢) شر (ممن) (٣) لا يغتسل يوم الجمعة (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن سعد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اگر کسی بات پر قسم اٹھانی ہوتی تو یوں کہتے ” اس صورت میں میں اس شخص سے زیادہ برا ہوں گا جو جمعہ کے دن غسل نہ کرے “
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ك].
(٢) في [أ، جـ]: (إذا أشر).
(٣) في [أ، جـ، ك]: (من الذي).
(٤) مجهول؛ لجهالة عبد اللَّه بن سعد، وعبد الرحمن ضعيف.