مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5102
باب: جمعہ کے دن غسل کرنے کا بیان
في غسل الجمعة
حدیث نمبر: 5102
٥١٠٢ - حدثنا وكيع قال نا الأعمش عن إبراهيم قال: كانوا يستحبون غسل يوم الجمعة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف جمعہ کے دن غسل کرنے کو مستحب قرار دیتے تھے۔