مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5104

باب: جمعہ کے دن غسل کرنے کا بیان

في غسل الجمعة

حدیث نمبر: 5104
٥١٠٤ - حدثنا أبو أسامة عن يحيى بن ميسرة قال: سألت (عمرو بن مرة) (١) عن غسل يوم الجمعة سنّة؟ فقال: كان المسلمون يغتسلون، فأعدت عليه، فلم يزدنى عليَّ أن قال: كان المسلمون يغتسلون، فعرفت أنه شيء استحبه المسلمون وليس بسنَّة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یحییٰ بن میسرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن مرہ سے جمعہ کے دن کے غسل کے بارے میں سوال کیا کہ کیا جمعہ کے دن غسل کرنا سنت (ضروری) ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ مسلمان جمعہ کے دن غسل کیا کرتے تھے۔ میں نے یہی سوال دوبارہ کیا تو انہوں نے مجھے یہی جواب دیا کہ مسلمان جمعہ کے دن غسل کیا کرتے تھے۔ میں سمجھ گیا کہ یہ ایسی چیز ہے جسے مسلمانوں نے مستحب سمجھا ہے، یہ سنت (ضروری) نہیں ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، د، ز، س، ط، هـ، ك]، والمثبت من [ل]: وكتب التراجم، فإن يحيى مشهور بالرواية عن عمرو بن مرة، انظر: التاريخ الكبير ٨/ ٣٠٥، والجرح والتعديل ٩/ ١٨٩، والكنى لمسلم ٢/ ٩١٣، والثقات ٧/ ٥٩٩.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5104
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 5049»