حدیث نمبر: 504
٥٠٤ - حدثنا أبو معاوية قال: حدثنا الحسن بن عمرو عن فضيل عن إبراهيم أنه قال لامرأته: أما إني أحمد اللَّه يا هنيدة، لولا أن (أحدث) (١) وضوءًا لقبلتك.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے اپنی زوجہ سے فرمایا ” اے ھنیدہ ! میں اللہ کی تعریف کرتا ہوں۔ اگر مجھے اپنا وضو باقی نہ رکھنا ہوتا تو میں تیرا بوسہ لے لیتا “
حواشی
(١) في [هـ]: (أخذت).