مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 505
باب: بچے کا بوسہ لینے کا بیان
في قبلة الصبي
حدیث نمبر: 505
٥٠٥ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع عن ابن عمر: أنه قبل صبيا، فمضمض (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک بچے کا بوسہ لیا پھر کلی فرمائی۔