مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
ما قالوا إذا كانوا ثلاثة يتقدم الإمام باب: جب مقتدی تین ہوں تو امام آگے بڑھ جائے
حدیث نمبر: 5032
٥٠٣٢ - حدثنا يحيى بن يعلى عن عثمان بن الأسود قال: صليت أنا ورجل مع مجاهد فأقام أحدنا عن يمينه والآخر عن يساره وقال: هكذا يصنع الثلاثة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان بن اسود کہتے ہیں کہ میں نے اور ایک اور آدمی نے حضرت مجاہد کے ساتھ نماز پڑھی۔ انہوں نے ہم میں سے ایک کو اپنے دائیں اور دوسرے کو اپنے بائیں طرف کھڑا کیا اور فرمایا کہ تین آدمیوں کو اس طرح نماز پڑھنی چاہئے۔