مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
ما قالوا إذا كانوا ثلاثة يتقدم الإمام باب: جب مقتدی تین ہوں تو امام آگے بڑھ جائے
حدیث نمبر: 5030
٥٠٣٠ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا كانوا ثلاثة تقدمهم أحدهم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب تین آدمی ہوں تو ان میں سے ایک آگے بڑھ جائے۔