مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
في (عد) الآي في الصلاة من لم ير به بأسا باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں آیتیں گننا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 4983
٤٩٨٣ - [حدثنا عبده ووكيع عن هشام أن أباه كان يعد الآي في الصلاة] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ نماز کے اندر آیتیں گنا کرتے تھے۔
حواشی
(١) زيادة: من [جـ، د، ك]، وسقط من: [أ، ب، هـ].