مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يكون قائما (يصلي) فيسمع الإقامة (وقت) صلى باب: عیسائیوں اور یہودیوں کی عبادت گاہوں میں نماز پڑھنے کا حکم
حدیث نمبر: 4942
٤٩٤٢ - حدثنا عمر بن أيوب عن جعفر عن ميمون (قال) (١) إن كبرت بالصلاة تطوعا قبل أن يكبر بالإقامة فصل ركعتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت میمون فرماتے ہیں کہ اگر تم اقامت سے پہلے نفل نماز کی تکبیر کہہ لو تو دو رکعتیں مکمل کرلو۔
حواشی
(١) تكرر في: [أ].