مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يكون قائما (يصلي) فيسمع الإقامة (وقت) صلى باب: عیسائیوں اور یہودیوں کی عبادت گاہوں میں نماز پڑھنے کا حکم
حدیث نمبر: 4940
٤٩٤٠ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا زهير قال: ثنا أبو إسحاق قال: كنت إلى جنب عبد اللَّه بن (معقل) (١) وهو يصلي ويقرأ في سورة النور، فأقام المؤذن فركع وسجد ثم جلس فتشهد، ثم قام مع الإمام فأخذ من حيث انتهى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن معقل کے ساتھ کھڑا تھا۔ وہ نماز پڑھ رہے تھے اور نماز میں سورة النور کی تلاوت کررہے تھے۔ اتنے میں مؤذن نے اقامت کہہ دی، انہوں نے رکوع کیا اور سجدہ کیا، پھر بیٹھ گئے اور تشہد پڑھی۔ پھر امام کے ساتھ کھڑے ہوگئے اور وہاں سے شروع کیا جہاں تک پہنچے تھے۔
حواشی
(١) في [د]: (فغول)، وفي [أ، هـ]: (مغفل)، وفي [جـ]: (بدون نقط).