مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يكون قائما (يصلي) فيسمع الإقامة (وقت) صلى باب: عیسائیوں اور یہودیوں کی عبادت گاہوں میں نماز پڑھنے کا حکم
حدیث نمبر: 4938
٤٩٣٨ - حدثنا أبو الأحوص عن منصور عن فضيل بن عمرو عن إبراهيم قال: كان يقول إن بقي عليك من صلاتك شيء فأتممه وكان سعيد بن جبير يقول: اقطعها.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرمایا کرتے تھے کہ اگر تم پر تمہاری نماز میں سے کچھ باقی رہ جائے تو اسے پورا کرلو۔ حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اپنی نماز کو توڑ دے۔