مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يدخل المسجد وهو يرى أنهم قد صلوا الفريضة فيصلي باب: جو حضرات اس صورت میں فرماتے ہیں کہ وہ باقی نماز کو امام کے ساتھ پورا کرے اور اس باقی نماز کونفل بنائے
حدیث نمبر: 4931
٤٩٣١ - حدثنا أبو أسامة عن مسعر قال: أظنه عن عتبة بن قيس عن عبد اللَّه بن عتبة قال: يقطعها ثم يدخل معهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدا للہ بن عتبہ فرماتے ہیں کہ اپنی نماز توڑ کر ان کی جماعت میں داخل ہوجائے۔