حدیث نمبر: 4927
٤٩٢٧ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا معتمر عن ليث عن طاوس أنه قال في الرجل ⦗٣٦⦘ يصلي في المسجد ركعتين من الفريضة وحده ثم تقام الصلاة قال: يصلي معهم ولا يعتد بها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی مسجد میں آکر اپنی فرض نماز اکیلے پڑھ لے اور پھر جماعت کھڑی ہوجائے تو وہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھے اور اپنی نماز کو شمار نہ کرے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4927
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4927، ترقيم محمد عوامة 4882)