مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
في الصلاة إذا أخذ المؤذن في الإقامة باب: اگر کوئی آدمی مسجد میں آکر اپنی نماز پڑھ لے اور پھر اسی نماز کے لئے جماعت کھڑی ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 4926
٤٩٢٦ - حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن عثمان بن الأسود عن عطاء قال: إذا كنت في السجد (وأقيمت) (١) الصلاة فلا تركع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب تم مسجد میں ہو اور نماز کے لئے اقامت کہہ دی جائے تو رکوع نہ کرو۔
حواشی
(١) في [جـ، ط]: (فأقيمت).