مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
في الصلاة إذا أخذ المؤذن في الإقامة باب: اگر کوئی آدمی مسجد میں آکر اپنی نماز پڑھ لے اور پھر اسی نماز کے لئے جماعت کھڑی ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 4923
٤٩٢٣ - حدثنا أبو الأحوص عن منصور عن فضيل (بن عمرو) (١) عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون الصلاة إذا أخذ المؤذن في الإقامة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف مؤذن کے اقامت شروع کردینے کے بعد نماز کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (بن سماك)، وفي [ب]: (بن يمان).