حدیث نمبر: 4921
٤٩٢١ - حدثنا ابن إدريس عن الحسن (بن) (١) عمرو (عن) (٢) فضيل عن سعيد بن جبير أنه رأى رجلا يصلي عند إقامة العصر قال: يسرُّك أن يقال صلى ابن فلانة (ستا) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت فضیل فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ عصر کی اقامت کے وقت نماز پڑھ رہا تھا۔ انہوں نے فرمایا کہ کیا تمہیں یہ سن کر خوشی ہوگی کہ فلانی کے بیٹے نے چھ رکعتیں پڑھی ہیں ؟ حضرت فضیل کہتے ہیں کہ میں نے اس بات کا ابراہیم سے ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اقامت کے وقت نماز کو مکروہ خیال کیا جاتا تھا۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (عن).
(٢) في [أ]: (بن).
(٣) سقط من: [ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4921
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4921، ترقيم محمد عوامة 4877)