مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
في الصلاة إذا أخذ المؤذن في الإقامة باب: اگر کوئی آدمی مسجد میں آکر اپنی نماز پڑھ لے اور پھر اسی نماز کے لئے جماعت کھڑی ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 4919
٤٩١٩ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا ابن عيينة (عن عمرو) (١) عن عطاء بن يسار سمع أبا هريرة يقول: إذا أقيمت الصلاة (فلا) (٢) صلاة إلا المكتوبة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ جب جماعت کھڑی ہوجائے تو صرف فرض نماز ادا کی جاسکتی ہے۔
حواشی
(١) تكرر في: [أ، ب].
(٢) في [أ]: (ولا).