مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
ما قالوا إذا صلى المغرب أربعا باب: جب مؤذن اقامت شروع کر دے تو نفل نماز کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 4918
٤٩١٨ - حدثنا أبو أسامة عن سفيان عن حماد قال: إذا لم يجلس في الثالثة أعاد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر وہ تیسری رکعت میں بیٹھا نہیں تھا تو دوبارہ نماز پڑھے گا۔